شاہ جی عاشق رسول ﷺ ہیں۔ آپ نے پیارے آقا ئے دو جہاں ﷺ کے عشق میں آپ ﷺ کی امت کا درد اپنا درد بنا لیا ہے۔آپ کے زیر سایہ محمدی حسینی سلسلہ میں امت کی بھلائی اور ہدایت کا کام جاری و ساری ہے۔ امت کی رشدو ہدایت کے لئے آپ کی زندگی کا ہر لمحہ وقف ہے۔ پیارے آقائے دوجہاںﷺ سے اپنی جداگانہ نسبت کو مضبوط کرنے کے لیئے شاہ جی نے پیار ے آقائے د و جہاں علیہ صلوۃ و السلام کے عشق میں امت کا درد لے کر امتیوں کی نجات کی راہ آسان کرنے کے لیے امت کی بھلائی کا کام یعنی ورکنگ شروع فرمائی۔ جب اس ورکنگ کو آگے بڑھاتے ہوئے اور اپنے عشق کے سفر میں اعلیٰ ترین منازل طے فرماتے ہوئے آپ نے امام عالی مقامؑ حضرت امام حسین ؑ کے عشق میں قدم رکھا تو تب امت کی بھلائی اور فلاح کے کام کو آپ نے صرف ورکنگ کے طور پر جاری نہیں فرمایابلکہ اب آپ نے اما مِ عالی مقامؑ حضرت امام حسینؑ کے حق پر کھڑے رہنے کے مشن کو اپنا لیا ۔جیسے حضرت امام حسین ؑ نے آقائے د و جہاںﷺ کی محبت میں حق کا علم بلند کیا ۔خود بھی حق پر کھڑے رہے اور دوسروں کو بھی اسی کی ترغیب دی اور باطل کے آگے نہ جھکے ۔شاہ جی نے بھی انہی کی پیروی میں خود حق پر کھڑے رہ کر دوسروں کو بھی حق پر کھڑا رہنے کی ترغیب دینے کا آغا ز کیا۔

Write a review

Please login or register to review

Haq Ka Alm Thamy Rakhna

  • Brand: Shah Jee
  • Product Code: Haq Ka Alm Thamy Rakhna
  • Availability: 501
  • $6.00

  • Ex Tax: $6.00

Related Products

Marka 'e' Haq 'o' Batil

Marka 'e' Haq 'o' Batil

خالق کا ئنات نے اپنی تمام تر مخلوقات میں سے افضل ترین مخلوق ’’بشر‘‘ کو بنا یا اور روزِ ازل سے اس ک..

$5.00 Ex Tax: $5.00

Haq Baat

Haq Baat

خالق کا ئنات نے اپنی تمام تر مخلوقات میں سے افضل ترین مخلوق ’’بشر‘‘ کو بنا یا اور روزِ ازل سے اس ک..

$10.00 Ex Tax: $10.00

Ehsas Ki Kiran

Ehsas Ki Kiran

شاہ جی نے پیارے آقائے دو جہاںﷺ کی امت کا درد لینے کی کوشش میں آپ ﷺ کی پیاری امت کی رشد و ہدایت کا بی..

$3.00 Ex Tax: $3.00

Tags: Haq Ka Alm Thamy Rakhna

MuhammadiHussaini Silsala