خالق کا ئنات نے اپنی تمام تر مخلوقات میں سے افضل ترین مخلوق ’’بشر‘‘ کو بنا یا اور روزِ ازل سے اس کی ہدایت کے فیصلے کو لوحِ محفوظ پر ان الفاظ میں رقم فرمایا,:
’’ وَ یھدِی من یشاء ‘‘ یعنی جِسے چاہتا ہوں ہدایت دیتا ہوں ۔
اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں بنی آدمؑ کی ہدایت کا وسیلہ ’’ آدم ‘‘ ہی کو بنایا۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں نے اپنے اپنے زمانے میں اپنی اپنی قوموں کو اللہ کا پیغام پہنچایا۔ اور خاتم النبیین آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری کے بعد انبیا ء کی آمد کا سلسلہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ اللہ کے بندوں کو ہدایت سے سرفراز کرنے کا فریضہ اولیا ء کرام اور صوفیا کرام بھی اپنے اپنے وقت میں سر انجام دیتے رہے ۔اور یہ سلسلہ اللہ کے مقرب بندوں کے ذریعے آج بھی جاری و ساری ہے۔ دورِ جہالت کی طرح آج پھر امتِ محمدی ﷺ ظلمت کے اندھیروں میں بھٹکتی پھر رہی ہے۔ اور اللہ کے یہی مقرب بند ے چراغِ ہدایت روشن کیے گمراہ انسانیت کی تاریک راہوں میں اجالا بکھیر رہے ہیں۔

Write a review

Please login or register to review

Haq Baat

  • Brand: Shah Jee
  • Product Code: Haq Baat
  • Availability: 501
  • $10.00

  • Ex Tax: $10.00

Related Products

Marka 'e' Haq 'o' Batil

Marka 'e' Haq 'o' Batil

خالق کا ئنات نے اپنی تمام تر مخلوقات میں سے افضل ترین مخلوق ’’بشر‘‘ کو بنا یا اور روزِ ازل سے اس ک..

$5.00 Ex Tax: $5.00

Ehsas Ki Kiran

Ehsas Ki Kiran

شاہ جی نے پیارے آقائے دو جہاںﷺ کی امت کا درد لینے کی کوشش میں آپ ﷺ کی پیاری امت کی رشد و ہدایت کا بی..

$3.00 Ex Tax: $3.00

Haq Ka Alm Thamy Rakhna

Haq Ka Alm Thamy Rakhna

شاہ جی عاشق رسول ﷺ ہیں۔ آپ نے پیارے آقا ئے دو جہاں ﷺ کے عشق میں آپ ﷺ کی امت کا درد اپنا درد بنا لیا ..

$6.00 Ex Tax: $6.00

Tags: HaqBaat

MuhammadiHussaini Silsala